بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

پی کے 40 میں دوبارہ گنتی میں ن لیگی امید وار کامیاب

Monday, 19 February, 2024

خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 40 میں 173 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی مکمل کر لی گئی۔دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما شاہ جہاں یوسف کامیاب قرار پائے ہیں۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شکور لغمانی نے دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی۔پی کے 40 کا فارم 47 جاری کر دیا گیا جس کے مطابق سردار شاہ جہاں یوسف نے 43014 ووٹ حاصل کیے جبکہ شکور لغمانی نے 42918 ووٹ حاصل کیے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *