والدین نے مجھے شادی کرنے کیلئے 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا، نیہا دھوپیا
بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے اپنی شادی سے قبل ماں بننے اور اس پر اپنے والدین کی جانب سے آنے والے ردِ عمل سے متعلق انکشاف کیا ہے۔نیہا دھوپیا نے گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا ’ٹائمز ناؤ‘ کو ایک انٹرویو کے دوران شادی سے قبل ماں بننے، اس خبر کو والدین سے شیئر کرنے اور […]
