کھیل

ورلڈکپ؛ کوہلی سے جرسی لینے پر بابراعظم تنقید کی زد میں

آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی بھارتی بیٹر ویرات کوہلی سے میدان پر جرسی لینے کی ویڈیو سامنے آنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ […]

Read More