گزشتہ حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، بلال اظہر September 4, 2022 وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے معیشت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے چار سال میں ملکی معیشت کو تباہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے معیشت بلال اظہر کیانی نے جہلم میں « مزید پڑھیں