خاص خبریں

پنجگور میں مزدوروں کا قتل ، وزیراعظم نے سخت ہدایت جاری کردی

شہباز شریف نے کہا ہے کہ مزدوروں اور مزدوروں پر حملوں کے سفاکانہ واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔شہباز شریف نے پنجگور کے علاقے خدا آباد میں فائرنگ اور مزدوروں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔انہوں نے زخمی […]

Read More
خاص خبریں دنیا

وزیراعظم کی امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد: امریکی صدر جوبائیڈن اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس حوالے سے وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ وزیرِاعظم نے گزشتہ شب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم اپنے خطاب میں علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کا مقف پیش کریں گے، فلسطین، لبنان اور کشمیر کے مظلوم عوام کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کیا جائے گا، اسلامو فوبیا اور ماحولیاتی تبدیلی کا معاملہ بھی اٹھایا […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کا دورہ امریکہ بہت نتیجہ خیز ہے ، ملک احمد خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی مختلف شخصیات سے ملاقاتیں مثبت رہیں، ان کا دورہ امریکہ بہت نتیجہ خیز رہا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی دوست ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں خوشگوار رہیں۔ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ پنجاب […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف آج لندن سے امریکا روانہ ہوں گے

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف آج لندن سے امریکہ روانہ ہوں گے۔شہباز شریف امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم نے اتوار لندن میں اپنی رہائش گاہ پر گزارا۔قبل ازیں ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی […]

Read More
پاکستان جرائم

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے کہا کہ پہلے عدالت کو مطمئن کریں پھر آگے بڑھیں، عدالت دستاویز سے پہلے نوٹس جاری نہیں کرے گی۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کہا کہ پرویز الہی کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن […]

Read More
خاص خبریں

غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں ، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ کے مسلمانوں کے مصائب عالمی اتحاد کا کھلا مذاق ہے۔اقوام متحدہ کے مستقبل کے سربراہی اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نئے عالمی چیلنجز اور بڑھتی ہوئی کشیدگی سے دنیا کے تقسیم ہونے کا خطرہ ہے، دنیا کو متحد کرنے کے لیے […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلہ دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے رابطہ، مل کر کام کرنے پر اتفاق

شہبازشریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائرز محمد یونس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔تفصیلات کے مطابق جمعے کے روز وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلہ دیشی حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ

بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہوگئے۔وزیرِ اعظم کوئٹہ میں بلوچستان کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے جبکہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان کی […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر داخلہ محسن نقوی کو ئٹہ پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔محسن نقوی وزیرِ اعلی ہاس میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں بلوچستان کے چیف سیکریٹری اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری شریک ہوں گے۔اجلاس میں آئی جی ایف سی نارتھ، آئی جی […]

Read More