دنیا

بائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم کو خطے میں کیشدگی کم کرنے کا مشورہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو سنا دیں، جو بائیڈن نے کہا کہ مجھ سے جھوٹ نہ بولو، صدر کی بے قدری نہ کریں۔امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کا مشورہ دیا۔امریکی صدر نے غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات […]

Read More
خاص خبریں

ایم کیو ایم کی آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کی آج وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم سے ملاقات کرنے والے ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی اور مصطفی کمال شامل ہوں گے۔ملاقات میں بجلی کے بلوں اور آئی پی پیز کو غیرپیداواری چارجز کی ادائیگی سے متعلق بات […]

Read More
پاکستان صحت

وزیراعظم کی طبیعت ناساز ، دورہ ایران ملتوی ، ڈاکٹر ز نے آرام کا مشورہ دیدیا

شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث دورہ ایران ملتوی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت گزشتہ روز اچانک ناساز ہو گئی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنی تمام مصروفیات منسوخ کر دی تھیں، ڈاکٹرز نے وزیر اعظم کو مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔ طبیعت ناسازی کے […]

Read More
پاکستان صحت

ہیپاٹائٹس کیخلاف فوری کام کرنا ہوگا ، وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے لیے فوری کام کرنے کی ضرورت ہے، تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ہیپاٹائٹس سے آگاہی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ ہیپاٹائٹس ایک خاموش وبا ہے جو دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔شہباز […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم 30 جولائی کو 2 روزہ دورے پر ایران جائینگے

وزیراعظم نومنتخب ایرانی صدرکی حلف برداری میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہبازشریف ایران کیدو روزہ دورے پر تیس جولائی کوایران روانہ ہوں گے، وزیراعظم کوتقریب میں شرکت کی دعوت ایرانی حکومت نے دی ہے۔شہباز شریف نومنتخب ایرانی صدرمسعود پزشکیان سیملاقات بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پروزیراعظم کی عالمی رہنماں سے ملاقات متوقع ہے۔ […]

Read More
خاص خبریں

آرمی چیف اور اہلخانہ کیخلاف پی ٹی آئی ویب سائٹ سے پروپیگینڈا ناقابل برداشت ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کیخلاف تحریک انصاف کی ویب سائٹ سے باتیں کی جا رہی ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں انسانیت سوز مظالم ڈھائے جارہے ہیں، اسرائیل 40 ہزار فلسیطنیوں کو شہید کرچکا ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کا اسرائیل […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ایک شخص نے سازش کرکے پی کے ایل آئی کو تباہ کرنے کی کوشش کی ، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ایک شخص نے سازش کرکے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی)کو تباہ کرنے کی کوشش کی، پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں علاج مفت تھا، عام آدمی کی ترقی اور خوشحالی میں سیاست نہیں کرنی چاہیئے، تعلیم اور علاج غریب آدمی کا بنیادی حق ہے، […]

Read More
دنیا

مودی ایکس پر 100 ملین فالو ورز رکھنے والے پہلے وزیراعظم بن گئے

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر 100 ملین فالوورز کے ساتھ سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے عالمی رہنما بن گئے۔ نریندر مودی نے 100 ملین سے زیادہ فالوورز کے ساتھ بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی (64.1 ملین) اور ٹیلر سوئفٹ (95.3 ملین) کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔مودی جی […]

Read More
پاکستان

پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیاجائے ، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور پاسکو سے متعلق امور زیر غور کیا گیا، اجلاس میں گندم سے متعلق بورڈ کی تنظیم نوکی منظوری بھی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے ، وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے ملاقات کی، ہائی کمشنر فلپو گرینڈی نے وزیر اعظم ہاس […]

Read More