اداریہ کالم

وزیراعظم کادورہ کراچی اورسرمایہ کاری کی نوید

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شپنگ لائسنسوں کے ریگولیشن اور بندرگاہوں پر جدید سکیننگ مشینری کی جلد تنصیب کے لئے جامع پلان تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کراچی پورٹ ٹرسٹ سے سامان کی بلاتعطل ترسیل کو یقینی بنانے کے لئے لیاری ایکسپریس وے کو کارگو ٹریفک کے لئے 24 گھنٹے کھلا رکھنے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم کا آج دورہ کوئٹہ ، سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کرینگے

وزیراعظم شہبازشریف آج کوئٹہ کا اہم دورہ کریں گے۔وزیراعظم محمد شہبازشریف آج دورہ کوئٹہ کے موقع پر سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر اور وزیراعلی بلوچستان بھی ملاقات کریں گے۔محمد شہبازشریف ن لیگ، پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین اور پارلیمانی وفود سے بھی ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کرینگے ، اہم ملاقاتیں متوقع

وزیراعظم شہباز شریف آج شہر قائد کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں ان کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کو کراچی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ ، پورٹ قاسم اتھارٹی اور پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔وزیراعظم کی کراچی میں برآمدی اور درآمدی شعبے سے تعلق رکھنے والی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی آج روسی صدر پیوٹن سے ملاقات متوقع

وزیراعظم شہباز شریف دوشنبے سے قازقستان کے دارالحکومت آستانا روانہ ہوگئے جہاں ان کی روسی صدر پیوٹن سمیت عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم آستانا میں ایس سی او پلس کے سربراہی اجلاس میں بھی شرکت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم آج 2 روزہ سرکاری دورے پر تاجکستان روانہ ہونگے

وزیراعظم شہباز شریف آج 2 روزہ سرکاری دورے پر تاجکستان روانہ ہوں گے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اپنے دورہ تاجکستان کے دوران تاجک صدر امام علی رحمان اور وزیر اعظم سمیت دیگر رہنماں سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ یہ دورہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان اعلی سطح کے وفود کے تبادلوں کا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

قومی اسمبلی اجلاس ، روپیہ مستحکم رکھنے کا اعلان ، وزیراعظم کی اپوزیشن کو پھر پیشکش

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایف ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کو حصہ دیا گیا ہے، 2010 میں این ایف سی کا آخری ایوارڈ ہوا تھا، اس وقت دہشتگردی عروج پرتھی، اس میں صوبوں کے حصے میں کے پی کا حصہ ایک فیصد رکھا گیا۔واضح رہے کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی […]

Read More
کالم

وزیراعظم کاقوم سے خطاب

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی حکومت کے 100 دن پورے ہونے پر قوم سے خطاب میں وعدہ کیا ہے کہ ہم نے اہداف پورے کر لئے تو یہ پاکستان کا آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا ملک پر بوجھ تمام اداروں کا خاتمہ کردیا جائے گا ڈیڑھ سے دو ماہ میں مثبت نتائج آئیں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

بجٹ پر تحفظات ،وزیراعظم سے بلاول بھٹو آج ملاقات کرینگے

وزیر اعظم شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ملاقات آج ہو گی، بجٹ پر پیپلز پارٹی کے تحفظات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے اعتراضات دور کیے جائیں گے۔ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا تاجک صدر کو فون ، عید الاضحی کی مبارکباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمن سے ٹیلیفون پر بات کی اور انہیں عید الاضحی کی مبارکباد دی۔شہباز شریف نے دونوں ممالک میں امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تاجک صدر امام علی رحمن نے بھی مبارک باد اور نیک تمناں کا اظہار کیا۔تاجک صدر امام […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف اپنا اعتبار کھوچکے ، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اپنی ساکھ کھو چکے ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے بجٹ میں اشرافیہ کو بچایا اور سارا بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈال […]

Read More