پاکستان

پورے پنجاب کو سیف سٹی بنایا جائیگا ، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے، عوام پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے، اپنے ذرائع سے ریونیو بڑھا رہے ہیں۔کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پورے پنجاب کو سیف سٹی بنائیں گے، تمام شہروں کو کیمروں سے کور کیا جائے گا۔انہوں نے […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ کی سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے جدید آلات خریدنے کا فیصلہ

وزیر اعلی پنجاب کی رہائش گاہ جاتی امرا کے سیکیورٹی آڈٹ میں نقائص کا انکشاف ہوا، سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے جدید آلات خریدنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے، ایل ای ڈی، لائٹس، کھمبے، جنریٹر، خاردار تاریں اور دیگر حفاظتی آلات شامل ہیں۔پولیس ذرائع […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کی عید الفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ چاند رات اور عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات ہر طرح سے کیے جائیں، عید الفطر کے اجتماعات بالخصوص مساجد اور امام بارگاہوں کے لیے سیکیورٹی کے […]

Read More
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی معافی کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کے قیدیوں کی سزاو¿ں میں 3 ماہ کی معافی کا اعلان کردیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت کا دورہ کیا اور خواتین قیدیوں کے ساتھ روزہ افطار کیا۔اس موقع پر انہوں نے جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا، اس سیل کا […]

Read More
پاکستان

ہیلتھ کارڈ ن لیگ کا پراجیکٹ ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ پاکستان مسلم لیگ (ن) کا منصوبہ ہے اور اسے ایک پائیدار طریقہ کار کے ساتھ دوبارہ لانچ کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں ہیلتھ انشورنس کو دوبارہ شروع کرنے کے حوالے سے تجاویز اور سفارشات پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ہیلتھ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ایس پی سیدہ شہر بانوں نقوی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (اے ایس پی) سیدہ شہر بانو نقوی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مریم نواز نے اے ایس پی سیدہ شہر بانو نقوی کو گلے لگایا اور تھپکی دی۔اے ایس پی شہر بانو نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو واقعے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔مریم نواز نے اچھرہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ایس کے نیازی کی مریم نوازشریف کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد

ایس کے نیازی کی مریم نوازشریف کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد۔چیئرمین روز نیوز نیٹ ورک اور چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کی مریم نواز شریف کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد

Read More
پاکستان خاص خبریں

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں

پنجاب کی نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز جاتی امرا سے پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں۔نومنتخب ارکان عظمیٰ بخاری، سمیع اللہ خان، فیصل کھوکھر بھی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔غزالی سلیم بٹ، ملک خالد کھوکھر، سلمیٰ بٹ، اسد کھوکھر، سہیل شوکت بٹ پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔شیر علی گورچانی، میاں مرغوب، رانا اقبال بھی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ہیں۔عظمیٰ […]

Read More
کالم

وزیراعلی پنجاب کے اہم فیصلے۔۔۔!

محسن نقوی متحرک نگران وزیراعلیٰ پنجاب ہیں ، عوامی سطح پر ان کے اقدامات کو سراہا جارہا ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی عوامی مسائل کی جانکاری اور حل کےلئے رات کی تاریکیوں میں گشت کرتے ہیں، کھبی اچانک رات کو کسی تھانے میں پہنچ جاتے ہیں تو کھبی کسی پراجیکٹس کا جائزہ لینے کےلئے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں، نگران وزیراعلیٰ

اسلام آباد: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے کی آزادی ہے ہم نے آج کیلئے ریلیاں اور سیاسی سرگرمیاں محدود کردی ہیں۔ محسن نقوی […]

Read More