دنیا

پاکستان اور ترکیہ کو ہر شعبے میں تعاون بڑھانا ہوگا،ترک سفیرڈاکٹر مہمت پیکاسی

ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی نے کہا ہے کہ دو طرفہ تجارت 5ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے پاکستان اور ترکیہ کو ہر شعبے میں تعاون بڑھانا ہوگا۔لاہور چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے ترک سفیر نے کہا کہ دوطرفہ تجارتی حجم باہمی تعلقات کا عکاس نہیں۔انہوں نے کہاکہ زمینی،سمندری اور فضائی روابط سے فائدہ اٹھانے […]

Read More