پاکستان

حکومت کا سود سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لینے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سود سے متعلق فیڈرل شریعت کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک وفاقی شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لیں […]

Read More
پاکستان

پاکستان کیلئےاچھی خبر ، ایشیائی ترقیاتی بینک کا خصوصی پیکج دینے کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے بڑی مالیاتی رقم 50 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر خزانہ اسحاق نے بیان جاری کیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو رقم نومبر میں موصول ہوگی۔ ایشیا انفرانسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر دے گا […]

Read More
کھیل

پاکستان کی بڑی کامیابی ، سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستانی ٹیم کی 11 سال بعد وکٹری

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے ایشین چیمپئن جاپان کو 3-5 سے شکست دیکر 11 سال بعد ایونٹ میں وکٹری سٹینڈ پر جگہ بنالی۔ ملائیشیا کے شہر ایبوہ میں کھیلے جانے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں تیسری و چوتھی پوزیشن کا میچ پاکستان اور جاپان کے مابین کھیلا گیا۔ میچ میں […]

Read More
پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی کی قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی 20ورلڈ کپ کا سیمی فائنل میچ جیتے پر مبارکباد۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا ینوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میچ میں پاکستانی ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کیا […]

Read More
پاکستان

یوم اقبال پر شاعر مشرق کو پاک فضائیہ کا خراج عقیدت

9 پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ایک مختصر دستاویزی ویڈیو کا اجراء کیا ہے جس میں شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ اقبال کی شاعری میں فکر و خیال کی گہرائی ملتی ہے۔ تخلیق عرض پاک انہی کی فکری کاوشوں سے […]

Read More
پاکستان

سیاسی استحکام کیلئے الیکشن اصطلاحات ضروری ہیں ، سراج الحق

ملاقات کے بعد سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے استحکام کے لیے الیکشن اصلاحات ضروری ہیں، جن کے بغیر الیکشن پہلے دن ہی متنازعہ ہوجاتے ہیں۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا ہے کہ آج ہم عمران خان کی عیادت کے […]

Read More
خاص خبریں کھیل

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022کے فائنل مین پہنچ گیا

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مشہور اوپننگ جوڑی بابراعظم اور رضوان نے سیمی فائنل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو بہترین آغاز فراہم کیا ہے ، بابر اور […]

Read More
پاکستان

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری

راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث مری روڈ دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند ہوگیا۔ پشاور روڈ سے آئی جے پی روڈ کی جانب راستہ تاحال مکمل طور پر بند ہے۔ مری روڈ اقبال پارک کے مقام پر دونوں اطراف سے بند ہے۔ آئی جے پی روڈ پیرودھائی موڑ اور راولپنڈی […]

Read More
پاکستان

وزیر اعظم پاکستان مصر سے لندن روانہ ، اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم پاکستان شہبازشریف دورہ مصر مکمل کرنے کے لندن پہنچ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف لندن میں دو دن قیام کریں گے جس دوران وہ نوازشریف اور مریم نواز سمیت دیگر رہنماﺅں سے ملاقات میں اہم فیصلے کر سکتے ہیں۔شہبازشریف عمران خان کے لانگ مارچ اور دیگر سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کا اسلام آباد پڑاؤ کب ہوگا ، فود چوہدری نے بتا دیا

پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری کاکہنا ہےکہ راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ میں اب کوئی توسیع نہیں ہوگی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کل سے دوبارہ شروع ہو گا۔ تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کل سے دوبارہ […]

Read More