پاکستان

ڈالر کی قیمت میں کمی ، آج قیمت کیا رہی ؟

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی بلند پرواز ایک بار پھر نیچے آنے لگی، اوپن مارکیٹ میں دن کے اختتام پر ڈالر 2 روپے 50 پیسے سستا ہوکر 225 روپے 40 پیسے کا ہوگیا جبکہ انٹربینک میں 7 […]

Read More
پاکستان

چین اور سعودی عرب کی پاکستان کیلئے بڑی امدادکا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ امداد کے بعد پاکستانی روپیہ اپنی کھوئی قدرواپس حاصل کرلے گا، ملک فوری ڈیفالٹ کے خطرہ سے نکل جائے گا۔ چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کے مالی پیکیج کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو […]

Read More
پاکستان

وزیر اعظم کی اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر سے ملاقات

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولیئن ہارنیئس سے ملاقات کی، باہمی امور اور سیلاب متاثرین کیلئے کیلئے ریسکیو آپریشن کی تعریف بھی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولیئن ہارنیئس سے ملاقات کی ۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں لوگوں […]

Read More
پاکستان

پنجاب حکومت تحقیقات کیوں نہیں کر رہی؟، شہباز شریف کا پنجاب حکومت سے سوال

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان پر حملے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ ہفتہ کے روز لاہور میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دن رات ان کا کہنا تھا کہ اس موقع پر گھٹیا الزام تراشی سے پرہیز کرنا چاہیئے، جھوٹ اور گھٹیا پن کا مظاہرہ […]

Read More
پاکستان

عمران خان ملک میں انتشار پھیلانے کیلئے ہر لائن عبور کر رہا ہے ، آصف علی زرداری

پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے ملکی ایجنسیز کے خلاف زہر افشانی کی شدید مذمت کی ہے، کہا کہ ایک شخص ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے ہر لائن عبور کر رہا ہے، اس کو اقتدار کے سوا کچھ نظر نہیں آرہا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نےایک بیان میں […]

Read More
پاکستان

عمران خان کے بیان پر آئی ایس پی آر کا رد عمل سامنے آگیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے عمران خان کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عمران خان کے ادارے اورمخصوص افسرکیخلاف الزامات ناقابل قبول ہیں، پاکستان کی فوج ایک انتہائی پیشہ ور اورنظم وضبط کی حامل تنظیم ہے، […]

Read More
پاکستان

کیا عمران خان جھوٹ بول رہے ہیں ؟، عمران خان سے متعلق رانا ثنااللہ کا بڑا دعویٰ

نجی ٹی وی کے پروگرام میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان جھوٹ بول رہے ہیں کہ ان کو 4 گولیاں لگی ہیں ۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ یہ شخص بہت بڑا جھوٹا ہے، سمندر کی گہرائی کی پیمائش کی […]

Read More
پاکستان

حکومت کاعوام کو بڑاریلیف، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہ لائی جائے گی ۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بیان جاری کیا ہے کہ پیٹرول، ڈیزل، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی،علاوہ […]

Read More
پاکستان

عمران خان کے مطالبات نہ مانے جائیں، وزیراعظم کو ہدایت دے دی گئی

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مطالبات ماننے سے منع کردیا۔ نواز شریف کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مطالبات ماننے سے منع کرد یا ہے۔عمران […]

Read More
پاکستان

چین کے ساتھ تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی بنیاد ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت اور پاکستان میں سب سے بڑا سرمایہ کار ملک ہے اور دونوں ممالک میں باہمی تجارت کے بے شمار امکانات موجود ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی کا بیج گہری جڑوں اور مضبوط شاخوں کے ساتھ سدابہار درخت کی […]

Read More