پرویز الہی کو گھر نہ پہچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز، ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کی معافی
لاہور: پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو رہائی کے بعد گھر نہ پہنچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے معافی مانگ لی۔لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ڈی آئی جی آپریشنز اور […]