انٹرٹینمنٹ

پریانکا سے ملنے کے بعد کرش ختم ہوگیا اصلی خوبصورت امیشا پٹیل ہے، معمر رانا

کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار معمر رانا کا کہنا ہے کہ پریانکا چوپڑا کو پہلی مرتبہ ملنے پر وہ انہیں پہچان نہیں سکے تھے۔حال ہی میں معمر رانا ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے بھارت میں فنکاروں سے ملاقات کے حوالے سے گفتگو کی۔اداکار نے بتایا کہ وہ سلمان خان کے ساتھ بیٹھے […]

Read More