ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
انٹر سروسز پبلک ریلیشنزکے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ 9 مئی کو پرتشدد مظاہروں کی منصوبہ بندی کے ذمہ داروں کو انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا، انہوں نے زور دے کر کہا کہ احتساب کا عمل اس وقت تک نہیں رکے گا جب تک منصوبہ سازوں کو گرفتار نہیں […]