اداریہ کالم

اسرائیلی بربریت کے خلاف اقوام متحدہ کی قرارداد

غزہ میں فلسطینیوں کی نشل کشی کے لئے اسرائیل نے وائٹ فارفورس بموں کا استعمال شروع کردیا ہے اور اس نے عالمی جنگی قوانین کے خلاف ورزی کرتے ہوئے ہر قسم کا جبر اختیار کرنا شروع کردیا ہے ، جس سے سینکڑوں مسلمان شہید ہوگئے ہیں ، جبکہ اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کےحق میں قرارداد […]

Read More