پیپلز پارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے، آصف زرداری
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے، پی پی محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔یوم مزدور کے دن سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو […]