پی اے سی نے رانا ثنا اللہ کے خلاف جھوٹا کیس بنانے والے اے این ایف افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے 25 جنوری کو رپورٹ طلب کرلی
پی اے سی نے رانا ثنا اللہ کے خلاف جھوٹا کیس بنانے والے اے این ایف افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے 25 جنوری کو رپورٹ طلب کرلی، چیئرمین پی اے سی نے اس معاملہ پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا بھی عندیہ دیدیا، پی اے سی نے اسلام آباد کلب انتظامیہ […]