پاکستان

پی ٹی آئی کا مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کرنے کا اعلان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے سپریم کورٹ میں چلینج کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہالیکشن کمیشن کا جاری کردہ انتخابی شیڈول بدنیتی پر مبنی اور آئین سے کھلا انحراف ہے، قومی […]

Read More