پاکستان

شہباز گل سے برآمد شدہ فون کس کا ہے ؟ پی ٹی آئی مشکل میں

شہباز گل سے برآمد شدہ فون کس اہم پی ٹی آئی کی شخصیت کا ہے ساری تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہبازگل جیل سے تو باہر آگئے لیکن ان کے بارے میں انکشافات سامنے آنے کا سلسلہ ابھی تک رکا نہیں۔ شہباز گل […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا پولیس کا اساتذہ پر لاٹھی چارج شدت اختیار کر گیا، متعدد افراد ہسپتال منتقل

پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے پرائمری اسکولز کے اساتذہ اور پولیس کے درمیان تصادم ہوگیا۔ پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے پرائمری اسکولوں کے سرکاری اساتذہ سراپا احتجاج ہیں، مظاہرین نےگزشتہ 3 گھنٹوں سے خیبر روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کر رکھا ہے ۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس […]

Read More
پاکستان

عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بڑا اقدام

عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی ووٹرز لسٹیں تیار کرلیں۔ نئی ووٹرز لسٹوں کے مطابق پاکستانی ووٹرز کی تعداد12 کروڑ21 لاکھ سے زائد ہو گئی،مرد ووٹرز 6 کروڑ64 لاکھ جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد5 کروڑ57 ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے کل ووٹرز کی تعداد7 کروڑ6 لاکھ ہے […]

Read More
پاکستان

آڈیو لیک معاملہ ، وزیر اعظم کا اہم بیان سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیک کرنے کے معاملے میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے سائفر معاملات، آڈیو لیکس پر تفصیلی گفتگو کی، انہوں نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے آڈیولیک کی تحقیقات کی اجازت نے دے […]

Read More
دنیا

ڈالر کی قدر میں کمی، سونا مزید سستا قیمت جانیے

ڈالر کی قدر میں کمی سونا مزید سستا ہوگیا،فی تولہ سونا 3400 روپے سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 1712 ڈالر کی سطح پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 3400روپے اور […]

Read More
پاکستان دنیا

اوپیک کا سخت فیصلہ، کیا تیل پھر سے مہنگا ہونے جا رہا ہے ؟

امریکی دباؤ کے باوجود اوپیک کا قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی دباؤ کے باوجود اوپیک اور اس کے اتحادی ممالک نے تیل کی پیداوار میں 2 ملین بیرل روزانہ کمی کا اعلان کیا ہے جو کہ عالمی طلب کا 2 فیصد بنتا ہے، اس فیصلے کے ساتھ ہی برطانوی خام […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

عمران خان نے ڈیڈلائن دے دی ؟

عمران خان نے کہا ہے کہ یہ الیکشن سے پہلے میری آخری کال ہوگی۔ لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ آرمی چیف کوئی بھی آجائے مجھے فرق نہیں پڑتا، آرمی چیف کا تقرر میرٹ پر ہونا چاہیے، یہ مرضی کا آرمی چیف لانا چاہتے ہیں، ایک مجرم […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے بڑا اعلان

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایشیائی ترقیاتی بینک کےکنٹری ڈائریکٹریونگ زی اور بینک کے وفد سے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ نے بینک کے وفد کو سیلاب کی تباہ کاریوں کے بارے میں بتایا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سیلاب سے ملکی معیشت پر اثرات کے بارے میں بریفنگ دی۔ وزیر خزانہ […]

Read More
پاکستان

فوج نے خود کو سیاست سے دور کر رکھا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا ہے۔ دو ماہ بعد عہدے کی دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جاؤں گا۔ واشنگٹن میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عہدے کی مقررہ مدت پوری ہونے پر ریٹائرمنٹ […]

Read More
güvenilir kumar siteleri