پاکستان

ارشد شریف کا قاتل کون؟، سچ سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی ہے اور مقتول کا کوئی لیپ ٹاک، موبائل نہیں ملے گا کیونکہ تمام شواہد مٹا دیے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈانے کہاکہ ارشد شریف […]

Read More
پاکستان

حکومت کا بڑا اقدام ، ارشد شریف کے قتل کی تحقیقاتی ٹیم میں ردوبدل

وفاقی حکومت نے کینیا میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی ہائی پروفائل ٹیم کی تشکیل نو کرکے اسے 3 رکنی سے کم کرکے 2 رکنی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم میں اب آئی ایس آئی کے نمائندا افسر شامل نہیں ہوگا ۔ وزارت داخلہ نے نوٹی فکیشن […]

Read More
پاکستان

تو ہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا عمران خان سے جواب طلب

توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان سے 31 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ عمران خان کی ڈی چوک کال توہین عدالت ہے، 26 مئی کو صبح جناح ایونیو پر 6 بجے ریلی ختم کی گئی، […]

Read More
پاکستان

حکومت کو بڑے مالیاتی ادارے سے معاونت مل گئی

اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی معاونت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ملنے والی معاونت کے بعد بعد پاکستان کے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر9 ارب ڈالرز سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق 1.5 بلین […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز جمعہ کو لبرٹی چوک لاہور سے ہو گا، عمران خان

سربراہ پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز جمعہ کو لبرٹی چوک لاہور سے ہو گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ یہ انتخابات نہیں کرائیں گے، اس لیے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے، یہ حقیقی آزادی […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا ایک بار پھر مزید مہنگا، آج قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 49 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔ایک تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے اضافے سے […]

Read More
پاکستان

خرم دستگیر خان نے بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سنا دی

وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر خان نے بیان جاری کیا ہے کہ رواں ماہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ صرف 22 پیسے تک رہے گی،بجلی کی قیمت میں بھی بتدریج کمی لائی جائی گے ۔ میڈیا کے مطابق وفاقی وزیر برائےبجلی خرم دستگیر خان کا کہنا تھا کہ تھرکول سے پیدا ہونے والی بجلی ملک کیلیے […]

Read More
پاکستان

زائد فیول ایڈجسمنٹ چارجز، سید خورشید احمد شاہ کا قومی اسمبلی میں احتجاج

زائد فیول ایڈجسمنٹ چارجز پر سید خورشید احمد شاہ کا نے قومی اسمبلی میں احتجاج ریکارڈ کر وایا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے قومی اسمبلی میں احتجاج ریکارڈ کر وایا کہ میرے گھر کا بل 33 ہزار ہے اور فیول ایڈجسٹمنٹ دولاکھ روپے ہے۔ جس پر […]

Read More
پاکستان

زائید فیول ایڈجسمنٹ چارجز، اسپیکر قومی اسمبلی کی تحقیقات کی ہدایت

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیرکو ہدایت کی ہے کہ پورے ملک کے بجلی کے زائد بلوں کی تحقیقات عمل میں لائیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اگست میں بجلی کے زائد بلوں اور ایڈجسمنٹ چارجز سے متعلق بحث ہوئی، جماعت اسلامی کے رکن عبدالاکبر چترالی […]

Read More