پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی 39 شرائط کیساتھ اجازت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 39 شرائط کے ساتھ جلسے کی اجازت دی جس کے لیے این او سی بھی جاری کر دیا۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے عدالتی حکم پر پی ٹی […]