پی ٹی اے نے لائسنس کی مد میں چوبیس ارب چوبیس کروڑروپے کی رقم وصول کر لی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے لائسنس کی تجدید ی فیس کی مد میں پاکستان موبائل کمیونیکیشنز لمیٹڈ سے چوبیس ارب چوبیس کروڑ یعنی 24.24 بلین (105.80 ملین امریکی ڈالر کے مساوی) رقم وصول کر لی ہے۔واضح رہے کہ یہ رقم فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ (ایف سی ایف)میں جمع کرائی جا رہی ہے۔ پی ٹی […]