خاص خبریں معیشت و تجارت

چھٹی کے دن شہریوں کیلئے بری خبر آگئی ،16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 15 فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان

ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔سولہ ستمبر سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات فی لیٹر پندرہ روپے تک مہنگی ہونے کاامکان ہے ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل پانچ ڈالٹر فی بیرل مہنگا ہوچکا ہے ۔عالمی مارکیٹیں میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں […]

Read More