پنجاب میں صوبہ بھر کی اعلیٰ انتطامیہ کو ادھر ادھر کر دیا گیا
پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کے حکم پر صوبہ بھر کی اعلیی انتطامیہ کو ادھر ادھر کر دیا گیا چیف سیکرٹری پنجاب عبداللہ سنبل کو عہدے سے ہٹا کر وفاقی اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم جبکہ زاہد اختر زمان کو نیا چیف سیکرٹری لگا دیا گیا آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کو […]