ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی آواز سنو !
اردو شاعری کے طالب علموں کو آسمان تنک مزاج، ستم گر، بیک وقت آس امید کا مرکز اور ایک مسلسل امتحان لینے والے ممتحن کے طور پر دکھایا اور پڑھایا جاتا ہے۔ آسمان پر حکومت کرنے والا سورج اس کے دنوں کو چمکاتا ہے ،تو چاند اسکی راتوں کو دھیمے نور کی لہروں سے بھر […]
