ڈی جی آئی ایس پی آر نے نوجوانوں کی ملک کیلئے کاوشوں کو نہایت اہم قرار دیا
ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے نوجوانوں کی ملک کے لیے کاوشوں کو نہایت اہم قرار دیا اور دشمن کے ناپاک عزائم سے آگاہ کرتے ہوئے متحد رہنے کی تلقین کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اسلام آباد کے طلبا اور اساتذہ سے خصوصی […]