علی خان شا رخ خان کے بعد کاجول کے ساتھ ویب سیریز کیلئے تیار
کراچی:پاکستانی اداکار علی خان جلد ایک بھارتی ویب سیریز میں بالی ووڈ اداکارہ کاجول کے ساتھ نظر آئیں گے۔علی خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ شاہ رخ خان کے بعد اب بھارتی اداکارہ کاجول کے ساتھ ایک نئے پراجیکٹ پر کام کرتے نظر آئیں گے۔وہ ایک بھارتی ویب سیریز ”دی گڈ وائف“ میں […]