پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کیخلاف کارروائی سے روک دیا

شیر افضل مروت کے خلاف تادیبی کارروائی روک دی گئی ہے۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 فروری تک رپورٹ طلب کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس تھمن رفعت امتیاز نے شرافضل مروت کی کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے اور ہراساں نہ کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔شیرا فضل مروت نے […]

Read More
خاص خبریں

سائفر ایکٹ کی کارروائی نشر کرنے پر سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی، عدالت کا حکم

اسلام آباد: آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس کی کارروائی پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی۔خصوصی عدالت کی جانب سے جاری ہونے والے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پرنٹ الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر کوئی کاروائی نشر نہیں ہو گی، پیمرا اور پی ٹی […]

Read More
دنیا

ٹرمپ کیخلاف ایک عدالتی کارروائی روک دی گئی، دوسری میں گواہیاں

امریکی جج نے سن دو ہزار بیس کے صدارتی انتخابات کے نتائج پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ اثر انداز ہونے سے متعلق مقدمے میں عدالتی کارروائی روک دی جبکہ نیویارک میں دھوکا دہی سے متعلق مقدمے میں گواہیاں مکمل کرلی گئی ہیں۔اس مقدمے میں نیو یارک کے اٹارنی جنرل سابق صدر ٹرمپ کو […]

Read More
پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خطرناک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں آپریشن کیا، جس کے دوران دو طرفہ […]

Read More
پاکستان

منی لانڈرنگ کیس؛ مونس الہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

لاہور: ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔عدالتی حکم پر مونس الہی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔ مختلف جگہوں پر مونس الہی سے متعلق اشتہارات آویزاں کردیے گئے۔ اشتہار کے متن کے مطابق مونس الہی روپوش ہیں اور عدالت میں پیش نہیں ہورہےاسپیشل سینٹرل عدالت کے جج […]

Read More
کالم

افغان شہریوں کی سندھ کی جیلوں سے رہائی

پاک افغان کشیدہ صورتحال کے باوجود پاکستان نے افغان سفارتخانے کی درخواست پر پاکستان میں غیر قانونی رہائش پذیر 524افغان شہریوں کو رہا کر دیا ہے۔یہ پاکستان کی جانب سے خیر سگالی کا بھرپور اظہار ہے کہ افغان سفارتخانے کی درخواست پر، پاکستان نے اتنی بڑی میںان افغان شہریوں کو رہا کیا جو قانونی رہائش […]

Read More
خاص خبریں

نیب نے اسحق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کی کارروائی شروع کردی

لاہور:قومی احتساب بیورو(نیب) نے اسحق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کیلئے پنجاب کے مختلف اداروں کو مراسلہ جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے اسحق ڈار کے اثاثہ جات عدالت حکم پر اسحق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر خزانہ کے اثاثہ جات میں پراپرٹی،مختلف بینک اکاؤنٹس شامل ہیں۔نیب نے اس کیس میں […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن کو عمران خان،فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان،فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف کاروائی جاری رکھنے کی اجازت دیدی۔ہمارے نمائندے کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان،سابق وفاقی وزراء فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کو تینوں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف […]

Read More
güvenilir kumar siteleri