دنیا

کامن ویلتھ پاور لفٹنگ،پاکستان نے4سلور میڈل جیت لیے

آکلینڈ:کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے4سلور میڈل جیت لئے۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں جاری کامن ویلتھ پاورلفٹنگ چیمپئن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے مصطفیٰ فاران بیگ اور واحد پاور لفٹر ہیں جو110کلو گرام جونیئر کلاس میں 640کلو وزن اٹھانے میں کامیاب رہے۔مصطفیٰ فاران بیگ نے اسکاٹ،بینچ پریس اور ڈیڈ لفٹ […]

Read More