فتح میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے 5 مئی 2025 کو جدید ترین "فتح” میزائل کا کامیاب تجربہ کیا، جو زمین سے زمین تک مار کرنے والا ہتھیار ہے اور 120 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نہایت درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ میزائل جدید نیویگیشن سسٹم، تیز رفتاری، اور […]