وزیر اعظم کاکامیاب دورہ ترکیہ!
پاکستان ،وطن عزیز،خطہ فردوس بریں ،سبزہلالی پرچم کی چین کیساتھ دُوستی کی مثال دی جاتی ہے اِسی طرح ترکیہ اور ہندوستان کے مسلمانوں کی لازوال محبت کی تاریخ بھی صدیوں پُرانی ہے ۔ہمارے ایک عزیز جوطویل عرصہ سے تُرکیہ میں بسلسلہ روزگار مقیم ہیں کے بقول تُرک بزرگ آج بھی ہندوستانی مسلمانوں کی قربانیوں کا […]