کامیڈی کنگ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 2 برس بیت گئے
کراچی: کامیڈی کے شہنشاہ اور تھیٹر کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے۔بے مثال اداکاری اور جداگانہ انداز سے کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے محمد عمر (عمر شریف) نے 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں جنم لیا تھا۔اسٹیج ڈراموں کے بے تاج […]