اداریہ کالم

نئے چیف جسٹس کا تقرر

ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کےلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو ہوا جس میں نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کا فیصلہ ہوا ۔ پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل26 کے نمائندے اس اجلاس میں شریک ہی نہیں ہوئے ، […]

Read More