کراچی، گلستان جوہر میں فائرنگ سے معروف عالم دین جاں بحق
کراچی: گلستان جوہر میں فائرنگ سے معروف عالم دین مولانا ضیاء الرحمان جاں بحق ہوگئے۔ شاہراہ فیصل تھانے کی حدود گلستان جوہر بلاک 16 میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے جامعہ ابوبکر اسلامیہ کے مہتمم مولانا ضیاء الرحمن کو قتل کردیا۔اے ایس پی ظفر چھانگا کے مطابق مولانا ضیاء الرحمان گلستان جوہر […]