فضائی سروسز نے پاکستان پوسٹ کی پارسل ترسیل روک دی
اندرون و بیرون ملک بھجوائی جانے والی ڈاک کی ترسیل اچانک رک گئی جسکے باعث کراچی ائیرپورٹ پر 15000 کلو پارسل پھنس گئے ذرایع کے مطابق پاکستان پوسٹ اور نجی ایر لانز کے مابین ادایگیوں کا تنازعہ چل رہا ہے جس بنیاد پر انھوں ڈاک کی ترسیل روک دی ہے جسکی وجہ سے کراچی کے […]