بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.2°C
Wednesday, 26 August 2026 | پاکستان: 14 ر بیع الاول 1448

فضائی سروسز نے پاکستان پوسٹ کی پارسل ترسیل روک دی

Friday, 9 December, 2022

اندرون و بیرون ملک بھجوائی جانے والی ڈاک کی ترسیل اچانک رک گئی جسکے باعث کراچی ائیرپورٹ پر 15000 کلو پارسل پھنس گئے ذرایع کے مطابق پاکستان پوسٹ اور نجی ایر لانز کے مابین ادایگیوں کا تنازعہ چل رہا ہے جس بنیاد پر انھوں ڈاک کی ترسیل روک دی ہے جسکی وجہ سے کراچی کے ہوائی اڈے پر پارسلوں کا ڈھیر لگ گیا ہے اور اس وقت پندرہ ہزار کلو پارسل پھنس گئے ہیں

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *