کراچی میں پانی کا بحران برقرار، شہریوں کو41 ارب کے واجبات ادا کرنے کا انتباہ
کراچی: شہر میں ایک طرف پانی کا بدترین بحران برقرار ہے وہیں دوسری طرف واٹر کارپوریشن نے مختلف علاقوں میں بقایا جات کے اعداد و شمار جاری کردیے۔کارپوریشن نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اپنے بقایا جات جلد ادا کریں بصورت دیگر ان بقایا جات کی وصولی کے لیے انکی جائیدادوں کی قرقی […]