پاکستان

کراچی میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، 3 اہلکار زخمی

کراچی: صفورا گوٹھ کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے سچل تھانے کی پولیس موبائل پر دستی بم حملہ کردیا جس کی زد میں آکر اے ایس آئی سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ حملہ بلاول شاہ جوکھیو گوٹھ میں ہوا جب سچل تھانے کی پولیس معمول کے مطابق علاقے میں گشت کر رہی تھی۔ نامعلوم […]

Read More
güvenilir kumar siteleri