پاکستان

کراچی میں چینی کی قیمت 160روپے کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی کلو گرام چینی کی قیمت 160روپے کی بلند ترین سطح پہنچ گئی۔گذشتہ 7ماہ کے دوران چینی کی قیمت تقریبا دگنی ہوگئی ہیں اور فی کلو گرام چینی کی خوردہ قیمت 160روپے کی بلند ترین سطح پہنچ گئی ہے۔ہول سیل […]

Read More