کروڑوں نوری سال دور کہکشاؤں کے تصادم کا منظر
کوکمبو، چلی: اگرچہ خلا وسیع ہے لیکن اس کی وسعت کہکشاؤں کو آپس میں ٹکرانے سے نہیں روک سکتی بالخصوص جب کہ وہ اربوں سال بڑی ہوں اور چھوٹی کہکشائیں ان کے قریب آجائیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چلی میں وکٹر ایم بلانکو ٹیلی سکوپ کے ذریعے امریکی محکمہ توانائی کے ڈارک انرجی کیمرے میں دو […]