آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: اسمتھ نے کوہلی سے دوسری پوزیشن چھین لی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بہترین بلے بازوں کی فہرست میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔
دس بہترین بلے بازوں میں آسٹریلوی بیٹسمین اسٹیو اسمتھ!-->!-->!-->…