اقوام متحدہ کشمیریوں سے کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کرے : صدر ، وزیراعظم
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر مملکت نے آج کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں کشمیر کے مظلوم لوگ […]