کشمیر کیسے کھو یا….؟
گزشتہ سے پیوستہ ان دنوں پاکستان کے شمال مغربی سرحدی صوبہ کے وزیر اعلیٰ خان عبدالقیوم خان کشمیری النسل تھے اور انہوں نے اس صوبہ کو ریفرنڈم کے ذریعہ پاکستان کا حصہ بنوایا تھا۔انہوں نے پٹھان قبائلیوں کو اکٹھا کر کے بتایا کہ وہ سکھ افواج جنہوں نے پنجاب میں مسلمانوں کا قتل عام کیا […]