پاک بھارت کشیدگی، تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان
پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پنجاب بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں دو روز کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ 9 مئی بروز جمعہ اور 10 مئی بروز ہفتہ کو صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وزیر تعلیم کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے […]