اداریہ کالم

بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نوید

پوری قوم نے پرجوش وخروش، نعروں اور دلی دعاﺅں کے درمیان پاکستان کی آزادی کے 77 سال کا جشن منایااس موقع پر وزیر اعظم شہبازشریف نے یقین دلاتے ہوئے کہا کہ حکومت چند دنوں میں قوم کو بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کی خوشخبری دے گی۔لوگ مہینوں سے مہنگے بل وصول کر رہے ہیں […]

Read More