کنول شوزب کی بیرونِ ملک جانے کی درخواست خارج
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے رہنما تحریکِ انصاف کنول شوزب کی بیرونِ ملک جانے کی درخواست خارج کر دی۔کنول شوزب کی بیرونِ ملک جانے کی درخواست پر اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی۔ پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ کنول شوزب جی ایچ کیو […]