کنٹینرز کون اٹھائے گا
لاہور کے سفر کے دوران سڑکوں پر پڑے کنٹینرز دیکھ کر خیال آیا کہ آج نہیں تو کل یہ اٹھا ہی لیے جاہیں گے مگر سیاسی راہنماﺅں کے دل و دماغ پر پڑے تعصب، مفاد پرستی، ہوس اور بہتان تراشی کے کنٹینرز کون اٹھائے گا؟ کہ حکومت اور اپوزیشن میں باہمی تعلق یا گفت و […]