کالم

وےرو کولھی۔۔۔۔!

وےرو کولھی دراصل اےک کھےت مزودر خاتون ہے اور مذہب کے لحاظ سے ہندو ہے۔ وہ حےدر آباد سندھ مےں رہتی ہے۔وےرو کولھی تےن بےٹےوں اور چار بےٹوں سمےت کہےں سالوں تک سندھ کے اےک وڈےرے کے قےد کی صعوبتےں برداشت کرتی رہی۔اےک رات وہ وڈےرے کے قےد سے فرار ہوئی۔وےرو کولھی تو وڈےرے کی […]

Read More