صحت

کولیسٹرول گھٹانے والے پانچ گری دار میوے

کراچی: دنیا بھر میں کروڑوں افراد کولیسٹرول کے مسئلے سے دوچار ہیں جس کی وجہ سے ان کو ممکنہ طور پر قلبی مرض اور فالج جیسی سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔البتہ، ہر قسم کا کولیسٹرول غیر صحت مند اور مضر نہیں ہوتا۔ مفید کولیسٹرول ہماری شریانوں سے مضر کولیسٹرول کو صاف کرنے […]

Read More