پاکستان خاص خبریں

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے کوٹ لکپھت جیل منتقل کردیاگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے کوٹ لکپھت جیل منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سخت سیکیورٹی میں علی الصبح راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور کی کوٹ لکپھت جیل منتقل کیا گیا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

Read More